تحریکِ طالبان پاکستان کا موجود خطرہ

ملک میں موجودہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام دہشت گرد تنظیموں کے لیے اپنی نشونما اور خود کو مضبوط کرنے کے لیے بہترین حالات پیش کرتا ہے۔ مسلسل سیاسی انتشار مرکزی دھارے کے مباحثوں پر حاوی ہے اور اس دوران دہشت گرد گروہ اپنے نیٹ ورکس کی تنظیم نو…

بلوچ نوجوانوں کے بارے میں تصورات 

بلوچستان کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو پاکستان کے شہری علاقوں بالخصوص پنجاب  جو ملک کے سماجی اور سیاسی بیانیوں کو کنٹرول کرتا ہے، میں تشخص کا مسئلہ درپیش ہے۔ سکیورٹی کے اداروں، دانشور، میڈیا اور یہاں تک کہ تعلیم کے شعبے سے وابستہ لوگ اور سول…

تحریک انصاف بمقابلہ تحریکِ لبیک

نو مئی کے ہنگامے طویل عرصے تک ملک کے سیاسی منظرنامے پر اپنے نقش ثبت رکھیں گے۔ پی ٹی آئی کے سربراہ کی گرفتاری کے بعد ہونے والے ان ہنگاموں کا پیش خیمہ کون سی وجوہات بنیں اس کی تفتیش  کے لیے وقت، معروضی اور سائنسی تجزیہ اور سیاسی تعصب سے فاصلہ…

مکالمے کی گھٹتی ہوئی گنجائش

ملک میں جاری حالیہ بحران کے دوران پاکستان کی حکمران اشرافیہ نے مفاہمت کی بچی کھچی گنجائش کو بھی ضائع کردیا ہے۔ سیاسی انجینئرنگ کا ایک اور ظالمانہ دور قریب نظر آتا نظر آرہا ہے۔ بظاہر لگ رہا ہے کہ اسٹبلشمنٹ ان تمام عناصر کی بیخ کُنی کے لیے…

دوہراپن کا سِنڈروم

یہ ہفتہ پاکستان کی مختلف النوع واقعات پر مشتمل تاریخ کا ایک اور افسوس ناک باب تھا جب پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے مختلف شہروں میں فوجی تنصیبات اور دیگر سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔ شرپسندوں کو خبردار کرتے ہوئے آئی ایس پی آر نے سخت الفاظ…

نظریے کا اختتام

مسلم ریاستوں اور معاشروں کو عالمی تزویراتی اور عالمی سیاسی توازن، جمہوری اصلاحات، اور سماجی اور سیاسی نظریاتی ترقی کی راہ میں متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔ یہ عوامل ریاستوں کو اصلاحات کی طرف کھینچے لیے جا رہے ہیں۔ خلیجی ریاستیں، خاص طور پر…

سیاسی کمال کی امید میں لکھا گیا کالم

‎کئی بار ملتوی کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی جان سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ کانفرنس کا مقصد دہشت گردی اور معاشی بحران سمیت ملک کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال اور اتفاق…

پاکستان امریکہ تعلقات اور انسداد دہشت گردی

پاکستان کا طالبان کے ساتھ رومانس ختم ہوا ہو یا نہیں لیکن ان کے رویے نے پاکستان کو نہ صرف اپنی اندرونی سلامتی کی پالیسی پر از سر نوع غور کرنے پر مجبور کر دیا ہے بلکہ پرو طالبان پالیسی کے باعث اس کے عالمی وقار اور سفارت کاری کو جو نقصان پہنچا…

ایک نئی سیاسی جماعت کا خواب

ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے پاکستان کو ایک نئی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے۔ ایک ایسی جماعت جو اصلاحات متعارف کرانے کا وژن اور صلاحیت رکھتی ہو اور جو جمود کی قوتوں کو چیلنج بھی کر سکتی ہو۔ ایک ایسی جماعت جو نہ نظریاتی بوجھ سے لدی ہوئی…