پانی ، آگ اور حکایات
فیصلے میں آیا پانی پر جھگڑا ہوا ، گواہوں نے ہر ایک سے بڑھ چڑھ کر گواہی دی تاآنکہ کیس مشکوک ہوگیا۔ فیصلہ پسند نہیں آیا اور پانی کا کیس ملک بھر میں آگ لگا گیا۔لوٹ مار ہوئی، املاک، گاڑیاں جلائی گئیں اور وحشت کا راج شروع ہوا۔ مرنے مارنے کے لیے…