شِنا زبان کے رسم الخط کی ترویج

لکھاری بڑا بڑبولا ہوتا ہے۔ خیال اور جذبے کے اظہار کا ڈھنگ آئے تو بے تکان کہے جاتا ہے۔ اس کی سوچ، اس کا احساس، جب تک دماغ کی قید میں ہوں، ان کی کوئی حیثیت نہیں۔ جب لفظ کے کومل پروں پہ سوار، کاغذ پہ اتر آتے ہیں تو قیامت ڈھاتے ہیں۔ لفظ بہت اہم…

یوم ِ آزادی اور ہمارے رویے

ایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ قائداعظم قومی پرچم کے سامنے نہایت مغموم بیٹھے ہیں،ان کی آنکھوں میں گہری اداسی کے سائے ہیں۔اس شخص نے  قائد سےپوچھاکہ آپ اتنے اداس کیوں ہیں؟ہم نے تو پڑھا اور سنا ہے کہ آپ بڑے  بلند حوصلہ انسان تھے۔ قائداعظم نے ایک…

نلتر نامہ

نومل سے گزرتے ہوئے تقریباََ آخر میں راستہ ایک دم بائیں طرف مڑا۔یہ نلتر کی طرف جاتی سڑک تھی ۔ سورج بالکل ہمارے سر کے اوپر تھا۔دھوپ مچل رہی تھی اور گاڑی کی کھڑکیوں سے اندر لپک رہی تھی۔ساتھ ہی اوپر بلندیوں سے اترتی دبی دبی ہوا تھی۔جس میں ٹھنڈک…

نظامِ تعلیم اور ہمارے قومی تعلیمی رویے

تعلیمی ادارے ، دانش گاہیں کم لگتے ہیں۔ے دلی،بے عقلی اور بے سمتی کے سانچوں میں ڈھالنے والے کارخانے سے زیادہ لگتے ہیں۔ اسلامی تاریخ کا ایک عظیم سلطان ملک شاہ سلجوق، گیارہویں صدی کا ترک بادشاہ گزرا ہے۔بغداد کا مدرسہ نظامیہ انہی کے دور میں، ان…