دینی صحافت کس حال میں ہے؟

پشاور میں منعقدہ میڈیا ورکشاپ کا احوال پاکستان کے ہمہ رنگ معاشرے میں آج بھی بلا تفریق مذاہب و مسالک باشندگان وطن کی اکثریت ایسی  ہے جو اجتماعی شعور کی سطح پر عصر حاضر میں ملک کے لمحہ بہ لمحہ تغیر پذیر سیاسی احوال اس کے مفاسد و مضرات، مسائل…