مظلوم مسلم اقوام کے لیے قرآنی لائحہ عمل

حالتِ کمزوری، محکومی اور مظلومی میں مسلمانوں کے لیے قرآن کی کیا ہدایات ہیں، یہ وہ موضوع ہے جسے عصرِ حاضر میں تقریباً مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ اپنے سے کئی گنا طاقت ور مقابل کو للکارنا، جدید ٹیکنالوجی کی محیّر العقول طاقتوں سے لیس دشمن کو اپنے فرسودہ ہتھیاروں سے … مظلوم مسلم اقوام کے لیے قرآنی لائحہ عمل پڑھنا جاری رکھیں