working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

آسیہ اکرام: صفدر آباد، شیخوپورہ

بڑھتی ہوئی شدت پسندی کی سب سے بڑی وجہ بیروزگاری ہے اور بیروزگاری سے ہی جرائم جنم لیتے ہیں۔ ''تجزیات'' اچھی کاوش ہے۔ میں چاہوں گی کہ اس میں، پاکستان کے دو حصے جو ہوئے، کیسے ہوئے اور کیونکر ہوئے اس پر بھی لکھا جائے۔ پچھلے ''تجزیات'' میں اقلیتوں کے حوالے سے پڑھ کر یوں محسوس ہوا کہ پاکستان میں ان پر بہت ظلم روا رکھا جاتا ہے۔ حالانکہ دیکھا جائے تو خود مسلمان اپنے مسلمان بھائیوں کے ہاتھوں محفوظ نہیں۔ شاید ایسے مسائل ہی اجاگر کرنے کی سعی میں آپ مصروف ہیں۔