working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

آیت اللہ سرا: شعبۂ ابلاغ عامہ:نمل یونیورسٹی، اسلام آباد

بدلتے ہوئے حالات میں''تجزیات''کا آغازنہایت اہمیت کا حامل ہے۔ارد گرد بہت کچھ چھپ رہا ہے۔لیکن مقصدیت سے عاری۔تمام لوگوں کی آراء کو زیادہ سے زیادہ جگہ دیں، اس سے رائے عامہ تشکیل پائے گی اور ملکی مسائل پر لوگوں کی سوچ سامنے آئے گی۔اس سے شاید حکومتی اور انتظامی اداروں کو بھی کوئی سمت مل سکے۔