working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

ارشاد مستوئی ، کوئٹہ

پچھلے کتنے عرصہ سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہوں۔ بلوچستان سمیت کئی اہم موضوعات پر لکھتا رہا ہوں۔ اس تناظر میں ایک مضمون بھجوا رہا ہوں۔ قابلِ اشاعت ہو تو ضرور جگہ دیں۔
میری رہائش کوئٹہ میں ہے جبکہ آبائی علاقہ جعفر آباد ہے ۔ یہاں بطور رپورٹر خدمات سر انجام دے رہا ہوں۔
یہاں رہ کر ملک بھر کے رسائل و جرائد سے تعلق رہتا ہے۔ ''تجزیات'' سے بھی رابطے کا وسیلہ یہی امر ٹھہرتا ہے۔