working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

ڈاکٹر اسد فیض،اسلام آباد

آپ کا جریدہ میری نظر سے گزرا۔ اس کے مضامین کا تنوع اور مزاج مجھے پسند آیا۔ اس کے لیے ایک تحریر ارسال ہے ۔ میں خود ایک ادبی پرچہ ملتان سے ''ہم عصر '' کے نام سے شائع کرتا رہا ہوں۔ آج کل صرف ادبی موضوعات پر لکھتا ہوں۔ اس کے علاوہ سال بھر پاکستان میں شائع ہونے والی ادبی کتابوں کے بارے میں معلومات جمع کرتا ہوں۔ تبصروں پر مبنی سالانہ جائزہ پاکستان میں بھی اور انڈیا میں بھی گذشتہ پانچ برس سے باقاعدگی سے چھپ رہا ہے۔ آپ کے جوا ب کا انتظا رہے گا۔