working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

جاوید خان محسود، سپر ہائی وے سکیم کراچی
مکرمی ایڈیٹر!

میں نے تجزیات کے جولائی کے شمارے کے بارے میں اخبار میں پڑھا تھا اس کے بعد میں نے کراچی میں اس کو تلاش کیا مگر مجھے نہیں مل سکا میرے پاس آپ کا کوئی رابطہ نمبر بھی نہیں ہے آپ برائے مہربانی کسی بھی طرح مجھے میرے پتے پر جولائی کا شمارہ روانہ کریں ۔