working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ
04 April 2009
تاریخ اشاعت
چیف جسٹس افتخار چوہدری بحال ہو کر اپنی مسندِ جلیلہ پر سرفراز ہو چکے ہیں۔ ان کی بحالی کی تحریک نے پاکستان کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا ہے۔

 

 

 

 


فکرونظر



حالات حاظرہ
ثقافت و معاشرت
اسلام پر صوفی ازم کے اثرات سمجھنے کے لیے ان تاریخی اور سماجی حقائق کا مطالعہ ضروری ہے جو مشرق وسطیٰ اور خصوصاً عرب دنیا میں اسلام کے متعارف ہونے سے پہلے موجود تھے

انگریزی پریس سے
ایسا اکثر ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں وہ منصوبے جنہیں ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے شروع کیا جاتا ہے۔ جب ان منصوبوں کا افتتاح ہوتا ہے تو حاکمانِ وقت ان کی تعریف و توصیف میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے دکھائی دیتے ہیں مگر پھر درمیان میں کوئی اور حاکم آجاتا ہے جس کی ترجیحات ذرا مختلف ہوتی ہیں۔

تارکین وطن
یورپ اور مغرب کے مسلمانوں میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی وجہ سے وہاں کے مسلمانوں کی تاریخ، معاشرت، معیشت اور طرزِ زندگی آج کے مفکروں کا ایک اہم موضوع ہے۔ برطانیہ میں ایک اندازے کے مطابق 20 لاکھ مسلمان آباد ہیں۔

تبصرہ کتب
سوویت جنگ اور موجودہ دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ نے افغان معاشرے کی بنیادی بُنت کو ہی خراب کر دیا ہے جو ان جنگوں سے پہلے مختلف نسلی قومیتوں کے درمیان کسی نہ کسی طور پر توازن اور امن برقرار رکھنے میں ممد و معاون تھی۔