working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

اظہر حسین بخاری لاہور
مکرمی ایڈیٹر!

خوبصورت گیٹ اپ کے ساتھ آپ کا شمارہ پڑھنے کو ملا، یقینا اس میں مسائل کو جس انداز سے دیکھا جاتا ہے ویسا ہمیں دیگر میڈیا میں دیکھنے کو نہیں ملتا۔ آپ کے پہلے دو شماروں میں میڈیا کے متعلق مقالے ہی شائع ہوتے تھے مگر بعد ازاں آپ نے یہ سلسلہ ختم کردیا۔ میڈیا نے پاکستان میں طاقت کے مضبوط عنصر کی حیثیت اختیار کر لی ہے اس لیے اس حوالے سے آپ ہر شمارے میں کچھ ضرور شامل کیا کریں۔