Browsing Category

کالم

لازم ہے کے ہم بھی دیکھیں گے

پاکستانی صحافت کا میدان جن شخصیات سے "لیس" ہے، ان میں کئی جیالے اور کئی کاروباری سبھی شامل ہیں۔ کہیں قلم پر ضرب لگی ہے اور کہیں قلم ضرب لگا رہا ہے اور لگاتا آیا ہے۔ دونوں ہی کھیل مشکل ہیں۔ کبھی صحافی پریشان کبھی کھلاڑی حیران۔ صحافیوں اور…

سقایۃ الحاج

سعودی عرب دنیا کے خشک ترین خطوں میں سے ہے۔ یہاں بارشیں شاذ و نادر ہی ہوتی ہیں اس لیے کوئی مستقل دریا، ندی نالہ نہیں بہتا۔ زیر زمین پانی بھی نہایت کمیاب ہے۔ آپ سینکڑوں میل چلتے جائیں، سبزے یا درخت کا نام و نشان نہیں ملے گا۔ مکہ تو ایک سنگلاخ…

سیلاب میں صرف گھر نہیں بہتا!

پچھلے ہفتے چترال میں تباہ کن سیلاب آیا جس نے علاقے کے طول و عرض میں انفراسٹرکچر کو ملیامیٹ کرکے رکھ دیا۔ سر شام ایک دوست انباکس میں یوں آدھمکے۔ "یار یہ سیلاب دیکھ کر تم باؤلے ہی ہوجاتے ہو۔ ہاتھ ہولا رکھیے۔ سیلاب پر فیس بکی کمنٹ اور پوسٹ…

بے چارہ علامہ اقبال

علامّہ محمد اقبال کو پاکستان کے دونوں طبقات مذہبی اور لبرل کے نمائندے ان کے دس پندرہ اشعار یاد کرکے ان کی بنیاد پر کٹر ملّا قرار دیتے ہیں۔ جہاں مذہبی طبقہ اس سرکاری اقبال کو ان چند اشعار کے اپنے سیاق و سباق میں رکھ کر تشریح کرکے کٹر مذہبی…

شنگھائی تعاون تنظیم کی سفارت کاری کو درپیش مسائل

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک ہندوستان کے 22 ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی ذاتی طور پر کرنے کے بجائے آن لائن کرنے کے فیصلے سے ناراض تھے۔ اس فیصلے کو پاکستانی وزیر اعظم کو دہلی مدعو کرنے سے بچنے اور امریکہ کو پیغام پہنچانے کے…

ایران سعودی عرب معاہدہ، ایک مختصر جائزہ

ایران اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ معاہدہ مشرق وسطیٰ کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے اور تناؤ کو کم کرنے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ معاہدے سے خطے پر کئی مثبت اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے۔ سب سے پہلے،…

سویڈن میں توہینِ قرآن کا واقعہ: غوروفکر کا پہلو کیا ہے؟

عید الاضحیٰ کے موقع پر سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق توہینِ قرآن کا ارتکاب کرنے والا سلوان مومیکا سابق مسلمان نوجوان ہے جس کا تعلق عراق سے ہے اور جو داعش کے عراق اور شام میں کئے گئے غیر انسانی…

چنگ کہاں نازل ہوا؟ 

سوچا جائے تو سُر و ساز کی تاریخ اتنی ہی قدیم لگتی ہے جتنی کہ انسان کی تاریخ ہے۔ فطرت میں ایک ردھم ہے۔ ہواوں، دریاوں، بارشوں اور ندی آبشاروں میں ایک ردھم ہے۔ انسان نے پہلی بار ماتم کرتے ہوئے چھاتی پیٹی ہوگی تو ممکن ہے انسان نے دریافت کرلیا…

سیکیورٹی کا بدلتا منظرنامہ

گزشتہ ماہ چین، ایران اور پاکستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات اس سال کے شروع میں چین کی جانب سے سعودی عرب ایران امن معاہدے کے بعد ایک اہم پیش رفت تھی۔ اس ڈائیلاگ کا مقصد ایران اور پاکستان کے درمیان بداعتمادی کو کم کرنا، سکیورٹی اور اقتصادی…

تحریکِ طالبان پاکستان کا موجود خطرہ

ملک میں موجودہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام دہشت گرد تنظیموں کے لیے اپنی نشونما اور خود کو مضبوط کرنے کے لیے بہترین حالات پیش کرتا ہے۔ مسلسل سیاسی انتشار مرکزی دھارے کے مباحثوں پر حاوی ہے اور اس دوران دہشت گرد گروہ اپنے نیٹ ورکس کی تنظیم نو…