Browsing Category

تراجم

مطلق العنانیت کا تاریخی پس منظر

ہنا آرنٹ جرمن نژاد امریکی فلسفی اور ماہرِ سیاسیات ہیں۔ زیرِ نظر مضمون ان کی کتاب The Origins of Totalitarianism کا خلاصہ ہے جس میں وہ مطلق العنانیت کی تعریف، اساسی خصوصیات اور تاریخی پس منظر کو زیربحث لاتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مطلق…

پاپولزم کیا ہے اور شناخت کے بحران سے اس کا کیا تعلق ہے؟

عوامیت پسندی (Populism) کی ویسے تو مختلف تعریفات کی جاتی ہیں لیکن مجموعی طور پر اسے ایک ایسی لہر کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو استحکام کو متأثر اور موجود جمہوری نظم کو اتھل پتھل کرتی ہے۔ یہ اگرچہ ایک حیثیت میں عوامی لہر بھی کہلاتی ہے لیکن اس…

آزادیِ اظہار

تاریخی طور پر دیکھا جائے تو ہم آزادی اظہار کے سنہری دور میں رہتے ہیں۔ 'یونائیٹڈ سٹیٹس بل آف رائٹس' اور 'اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا اعلامیہ' جیسی دستاویزات دنیا کے بیشتر باشندوں کو آزادانہ تقریر کا قانونی تحفظ فراہم کرتی ہیں۔ اور، میڈیا…

ایمان اور عقل کے موضوع پر اسلامی فکر کے ابتدائی مباحث

ماضی کی مسلم فکر میں تاریخی طور پہ اس حد تک تنوع رہا ہے کہ عصر حاضر میں اس کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ آج چھوٹے چھوٹے فروعی مسائل پہ مذہبی طبقات میں تناؤ محسوس کیا جاسکتا ہے اور انہی فروعی مسائل کی بنیادپہ تحریکیں بھی برپا ہیں۔ جبکہ ماضی میں…

سماجی بے دخلی کی زندگی: سماجی بے دخلی سے متعلق ہزارہ نوجوانوں کے تجربات

تعارف پچھلی دو دہائیوں کے عرصے کا ایک بڑا حصہ بلوچستان میں فرقہ وارانہ دہشت گرد گروہوں کی طرف سے شیعہ ہزارہ اقلیتی برادری کے بڑے پیمانے پر قتل و غارت گری اور ظلم و ستم میں گزرا جو بعض اوقات نسل کشی تک پہنچتا نظر آتا ہے۔ حکومت نہ تو اس…

تیل، پسینہ اور آنسو

دور افتادہ علاقے میں پاک ایران سرحد پر ہونے والی تیل کی نقل و حمل کی روداد جو مصنف کے ذاتی تجربے پر مبنی ہے، اپنے اندر سیاسی، معاشی، سماجی اور نفسیاتی حوالے سے توجہ کے کئی پہلو رکھتی ہے۔ بیان کی گئی صورت حال کو انتظامی حوالے سے دیکھا جائے…

’اخلاقیات کی ثقافت‘ اور اس کے بوجھ

حال ہی میں، سوشل میڈیا پر میری نظر سے دو ویڈیو کلپس گزرے۔ ایک پاکستان سے تھا جس میں کوئی شخص ایک عورت کو سرعام مار رہا تھا۔ آس پاس لگ بھگ درجن یا اس سے زیادہ لوگ جمع تھے۔ ان میں سے کوئی بھی مداخلت کرنے پر آمادہ نہیں ہوا۔ دوسری ویڈیو ایران…

کس طرح 1930ء کے بحران نے کیتھولک چرچ کو جدید بنا دیا

20ویں صدی کی تاریخ ناکام عالمی تجربات سے بھری پڑی ہے۔ برطانوی سلطنت اپنی سطوت و شوکت کے بل بوتے اس صدی میں گرجتی رہی لیکن اختتام ٹوٹ پھوٹ پر ہوا۔ روسی انقلاب اور کمیونسٹ شورش نے نعرے لگائے کہ نئی صدی اب اُس کی ہے، لیکن وہ خواب بھی بکھرتے…

صنعتی فضلہ اور نکاسی کا آلودہ پانی کراچی کی سمندری حیات کے لیے تباہی کا باعث بن رہے ہیں

کراچی کے ضلع کورنگی میں ماہی گیروں کی بستی ابراہیم حیدری کے قریب چشمہ گوٹھ کے رہائشی علاقوں میں موجود جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر، کبھی نہ اٹھائے جانے والا کوڑا کرکٹ، اور بدبو یہاں کے مکینوں کی مشکلات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے غربت، تعلیم کی…

کیا ہم موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب شعبہ زراعت میں پیدا ہونے والے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں؟

23 اگست کو پاکستان کے دوسرے سب سے زیادہ آبادی کے حامل اور زراعت پر انحصار کرنے والے صوبہ سندھ کے اکثریتی حصے کو ’آفت زدہ‘ قرار دے دیا گیا تھا۔ پہلے گرمی کی تباہ کن لہر، اس کے بعد پاکستان بھر میں مون سون کی طوفانی بارشیں شروع ہوئیں، جس سے…