آزادی کی ڈائمنڈ جُوبلی، پارلیمنٹ کے 75 سال

قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جُوبلی مناتے وقت جہاں ایک طرف اُمید کے درجنوں چراغ منور ہیں جو پاکستانیت کے ارتقاء کی پرعزم کہانی سناتے ہیں، اچھے مستقبل کی آس جگاتے ہیں، تو دوسری طرف امسال یہ بات کھل کر سامنے آئی ہے کہ دنیا میں آبادی کے اعتبار سے…

قائد اعظم محمد علی جناح: انسانی حقوق کے علمبردار

قائداعظم کا تصورِ پاکستان کیا تھا اور بانیِ پاکستان کے ذہن میں اس خدوخال کیا تھے، اس بارے میں رہنمائی کا ذریعہ قائد اعظم کے اقوال و افعال ہیں۔ بہرطور قائد اعظم کے پیش نظر ایک ایسی مملکت تھی جس میں رہنے والوں کو بنیادی انسانی حقوق اور…

لمبی چپ کے بعد

مجید امجد کا یہ شعر میں اکثر اپنے آدھے ادھورے خواب بکھر جانے کے بعد گنگناتا ہوں:۔ میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا تجزیات سے لمبی غیر حاضری ایک طرح سے سچ کے قحط کے زمانے میں  خاموشی کے فیسٹول…

18 ویں آئینی ترمیم انقلاب تھا؟

اٹھارویں آئینی ترمیم پاکستان میں صوبائی خودمختاری کے حق کے لیے اٹھایا جانے والا ایک اہم ترین اقدام ہے جس کا مقصد وفاق کو ایک مشترکہ خاندان کی طرح چلانا ہے، کہ جہاں ایک مرکزی حکومت کے ساتھ وحدتوں کو بھی خودمختاری حاصل ہوگی۔اس ترمیم کو سیاسی…

ویژن-2047ءکے لیے ڈائیلاگ

اگلے سال پاکستان اپنے قیام کی گولڈن جوبلی منائے گا۔آزادی موہوم کے اِن پچھتر سالوں پر بہت کچھ لکھا اور بولا جائے گا۔یقیناََ بہت ساری تقریبات ہوں گی۔کامیابیوں کا خوب چرچا ہوگا۔آدھے ادھورے خوابوں کا بھی شمار ہوگا۔ میری نظر میں یہ ایک نادر موقع…

پاکستان میں آرکائیوز کا کلچر

ہم تاریخی ریکارڈ محفوظ کرنے والی سوسائٹی نہیں ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ہماری اجتماعی یادداشت ضعف کا شکار ہے۔ تاریخی واقعات کی حقیقی دستاویزات کی عدم یا پھر ادھوری دستیابی کے باعث من گھڑت افسانے اب سچ لگتے ہیں۔ پاکستان میں ادارہ جاتی تاریخ…

پاکستان کو سیاسی اجتہاد کی ضرورت ہے

پاکستان کی منقسم سیاست ایسے دوراہے پر آن پہنچی ہے کہ کاروبارِ حکومت اور امورِ ریاست مخالفانہ بیان بازی، الزامات اور وضاحتوں سے بھری پریس کانفرنسوں ، جلسے جلوسوں، قصیدوں یا ہجو سے بھرے ٹاک شوز تک محدود نظر آتے ہیں۔ 23 کروڑ کا ملک تادیر اس…

آج جمہوریت کیوں بیمار ہے؟

میانمار میں سول ملٹری سمجھوتوں سے عبارت ہائبرڈ سیاسی نظام دھڑام سے گر چکا ہے۔ برطانیہ کے مؤقر جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کی سالانہ اسٹیٹ آف ڈیموکریسی رپورٹ برائے 2020ء نے بھی دنیا بھر میں جمہوریت کو بیمار قرار دیا ہے۔ پہلی بار اس رپورٹ میں دنیا کی…

جب ٹائی ٹینک ڈوب رہا تھا

جب میں نے پہلی بار ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کی کہانی پڑھی تو یہ واقعاتی رپوتاژ سے زیادہ ایک تجزیاتی مطالعہ تھا کہ کس طرح برق رفتاری اور زیادہ منافع کی آرزو غرقاب کردینے والے حادثوں کو جنم دیتی ہے۔ پھر جوانی میں ٹائی ٹینک پر فلم آئی تو ایک رومانی…

مسئلہ سیاسی اخلاقیات کا ہے؟

پاکستان کی پارلیمنٹری کمیونٹی میں فقط 1195 سینیٹر، قومی اسمبلی کے اراکین اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین شامل ہیں۔ یہ تمام دستور کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت ’’اعلی اخلاقیات‘‘ کے میزان سے گزر کر آتے ہیں۔ ان میں سے 865 جن میں 272 ایم این اے اور…