مدرسہ ڈسکورسز کو بدگمانیوں کی نذر نہ کریں

جیسے ہی مدرسہ ڈسکورس کی کسی نئی علمی سرگرمی کا آغاز ہوتا ہے تو پاکستان میں مختلف حلقوں کی جانب سے اس پر اعتراضات کا سلسلہ بھی شروع ہوجاتا ہے۔ کسی بھی اقدام پر سوال اٹھانے کا حق ہر شہری کو حاصل ہے اور اس پہ کوئی قدغن ہونی بھی نہیں چاہیے،…

روزہ

نماز اور زکوٰۃ کے بعد روزہ اسلام کا ایک ہم رکن ہے جو  ہر مسلمان عاقل بالغ پر فرض ہے۔ عربی زبان میں اس کے لیے "صوم " کا لفظ استعمال ہوا ہے، جس کے معنی کسی چیز سے رک جانے اور اس کو چھوڑ دینے کے ہیں۔اسلام میں یہ لفظ خاص شرائط کے ساتھ کھانے…

بین المسالک خوشگوار تبدیلی

ان دنوں حرم مکی کے امام الشیخ عبداللہ العواد الجہنی پاکستان کے دورے پر ہیں۔ امام حرم نے پاکستان میں صدر پاکستان، وزیر اعظم پاکستان  اور آرمی چیف سے جہاں ملاقاتیں کی ہیں ، وہیں بعض کانفرنسوں سے  خطاب بھی کیا اورمختلف  علماء سے ملاقات بھی کی۔…

ابوظہبی: عالمی بین المذاہب مکالمہ کانفرنس

مشرق وسطیٰ کا خطہ بہت طویل عرصے سے داخلی اور خارجی آویزشوں کا شکار ہے۔ مغربی طاقتوں کی اس خطے میں زیادہ دلچسپی یہاں سے نکلنے والے تیل کی وجہ بھی تھی جسے عرف عام میں بلیک گولڈ یا سیال سونا بھی کہا جاتاہے کیونکہ ایک وقت میں یہ دنیا کا سب سے…

عاصمہ جہانگیر

معروف قانون دان اور انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت کی حامل شخصیت محترمہ عاصمہ جہانگیر کےانتقال کی خبر سنتے ہی دل افسردہ ہوا کہ ہم نے ہمیشہ عاصمہ جہانگیر کو ظلم کے خلاف لڑتے دیکھا۔ میں نے پہلی مرتبہ انہیں لاہور ہائی کورٹ کے بارروم…

شریف برادران کی سعودیہ روانگی

27 دسمبر کو وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سعودیہ عرب روانہ ہوئے ،جبکہ  گذشتہ روز سابق وزیر اعظم میاں محمد  نواز شریف بھی سعودیہ عرب پہنچے ہیں۔ آج  دونوں بھائیوں کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات طے ہے جس میں پاکستان کو امریکہ…

پاکستان میں دھرنا کلچر

چند برس سے ہمارے ہاں احتجاج کا جو چلن رواج پا چکا ہے، فیض آباد کا یہ دھرنا اس کی ایک بُری مثال ہے۔ اِس سے پہلے تحریک انصاف نے اسلام آباد میں 126 دن تک جو دھرنا دیا تھا اس کے اثرات نہ صرف دھرنے کے دِنوں میں،بلکہ اس کے کئی ماہ بعد تک سی ڈی اے…