’اخلاقیات کی ثقافت‘ اور اس کے بوجھ

حال ہی میں، سوشل میڈیا پر میری نظر سے دو ویڈیو کلپس گزرے۔ ایک پاکستان سے تھا جس میں کوئی شخص ایک عورت کو سرعام مار رہا تھا۔ آس پاس لگ بھگ درجن یا اس سے زیادہ لوگ جمع تھے۔ ان میں سے کوئی بھی مداخلت کرنے پر آمادہ نہیں ہوا۔ دوسری ویڈیو ایران…

وفاقی بیوروکریسی اور چھوٹے صوبوں کے مقامی لوگوں کی نمائندگی

جس طرح پاکستان میں کبھی بھی آمریتی یا منتخب حکومتوں میں تمام صوبوں اور ان میں بسنے والی تاریخی قوموں کا نمائندہ وفاق موجود نہیں رہا۔ اسی طرح پاکستان کے کسی بھی ادارے کو صحیح معنوں میں وفاقی ادارہ نہیں کہا جاسکتا۔ بیوروکریسی کسی بھی ملک میں…

داعش کی مضبوطی کے امکانات بڑھ رہے ہیں

دو دن قبل کراچی کے علاقے گلشن معمار میں صوبہ سندھ کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے اہلکاروں نے کاروائی کرکے داعش کے دو اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے جنرل انسپکٹر آصف اعجاز شیخ کے مطابق یہ دہشت گرد بلوچستان سے کراچی میں داخل ہوئے تھے۔ ان…

کس طرح 1930ء کے بحران نے کیتھولک چرچ کو جدید بنا دیا

20ویں صدی کی تاریخ ناکام عالمی تجربات سے بھری پڑی ہے۔ برطانوی سلطنت اپنی سطوت و شوکت کے بل بوتے اس صدی میں گرجتی رہی لیکن اختتام ٹوٹ پھوٹ پر ہوا۔ روسی انقلاب اور کمیونسٹ شورش نے نعرے لگائے کہ نئی صدی اب اُس کی ہے، لیکن وہ خواب بھی بکھرتے…

بندوق کو سب کچھ سمجھنے والے

حسبِ معمول جمعہ کا دن افغانستان کی ہزارہ برادری کے لئے بھاری ثابت ہوا۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق 30 سے زیادہ معصوم طلباء و طالبات گزشتہ روز کے خودکش حملے میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔ دہشت گردی کے واقعات میں عام سویلین کے مرنے کی شرح تقریباً وہی…

فضیلہ عالیانی، سیاست میں بلوچوں کے حقوق کی علمبردار

بلوچستان کئی حوالوں سے ایک پسماندہ صوبہ ہے اور یہاں کے لوگوں کی حقوق کے لیے جنگ کی ایک طویل تاریخ ہے۔ عام طور پہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ صوبے کی موجودہ ابتری میں اس کے سرداروں نوابوں کا حصہ بھی شامل ہے۔ لیکن بلوچستان کے سرداری ڈھانچے میں…

جب بات احمدی برادری کی ہو تو خاموشی کیوں طاری ہوجاتی ہے؟

میڈیا اطلاعات کے مطابق چند دن قبل اٹک میں ایک سکول نے مذہبی بنیادوں پر چار احمدی بچوں کا داخلہ ختم کرکے انہیں ادارے سے نکال دیا۔ جو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا اس میں واضح طور پہ باقاعدہ ان کے مذہب کو وجہ بتایا گیا۔ احمدی برادری کے حوالے سے…

امن میلہ: پاکستان کا پہلا ’امن انعام‘ انسانی حقوق کی کارکن جلیلہ حیدر کے نام

گزشتہ روز جمعہ 23 ستمبر کو اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک ’پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز‘ کے زیراہتمام ’پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس‘ میں امن میلے کے عنوان کے تحت کچھ تقریبات منعقد کی گئیں جن میں سب سے نمایاں تقریب ’امن انعام‘ کی تھی۔ یہ…

ماورائے زمین ذہانت کی حامل زندگی کی پہلی علامت

ماورائے زمین زندگی کا امکان اور اس کی جستجو انسان کی توجہ کے دیرینہ نکات رہے ہیں۔ سائنس فکشن فلموں سے لے کر بچوں کے مقبول عام کارٹون سیریز تک، ایلین طرح طرح کے رنگ روپ اپنائے انسانی جستجو کے اس جذبے کی بیک وقت تسکین کا باعث بھی بنے ہوئے ہیں…

تعلیمِ سندھ: شخصیات اور واقعات کے آئینے میں

سندھ کی سرزمین کو اس خطے میں ایک تاریخی حیثیت حاصل رہی ہے جو اسے بالخصوص مذہبی تنوع اور رواداری کے حوالے سے ایک خاص مقام عطا کرتی ہے۔ یہاں شعور و علم کے فروغ کے لیے بھی بہترین کوششیں بروئے کار لائی جاتی رہیں جن میں غیرمسلموں کا بہت زیادہ…