دو لاشیں نہیں ایک مجرم چاہیئے

یہ  بیس سیکنڈز کی ایک ویڈیو ہے جسے بی بی سی نے نشر کیا ہے  ۔  بیس  سیکنڈز  کی اس ویڈیو میں آٹھ فائر ہوئے ہیں،جس  میں دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ قصور کے یہ شہری بپھرے ہوئے تھے اور ان کا مطالبہ معصوم زینب کے قاتل کی گرفتاری تھا۔ یہ لوگ تھانوں…