دولت اسلامیہ کی قید کے دوران یزیدی خواتین پر کیا بیتی ؟

سولہ سالہ لڑکی بسترسے اٹھنے کے قابل نہیں ہے اور اس کا ماموں اسے پانی پینے کے لیے سہارا دیتا ہے لیکن وہ اس پانی کو مشکل سے نگل سکتی ہیں اس کی آواز بہت نحیف ہے ۔ اس کا ماموں اس کی آواز سننے کے لئے اپنا کان ان کے منہ کے قریب کرتا ہے۔ سوہیلہ…

کبھی القاعدہ کے لیے بھرتیاں کرنے والاآج عسکریت کے خلاف آواز بن گیا

"ہم شیروں کوتلاشکررہے تھے" اس نے یہ وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہعموماکیسے مسجد کے باہرسے لوگوں کو بھرتی کرتے تھے "اورمیمنوں کو چھوڑ دیتےتھے "۔ شدت پسندوں کی واپسی کے پروگرام دنیا کے کئی ممالک میں چل رہے ہیں تاہم یہ ایک مشکل کام ہے ۔نیویارک…