خبط عظمت یا احساس مظلومیت ۔۔ ہم کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟

آخر ہم ایسی باتیں اور حرکتیں کیوں کرتے ہیں جس سے ساری دنیا ہمیں بے حس، ظالم اور خود غرض سمجھ لے؟ کیا یہ سادہ سی بات سمجھنا مشکل ہے کہ کسی مظلوم سے ہمدردی کرنے سے پہلے اس کی ذات، نسل، مذہب کے بارے میں نہیں پوچھا جاتا۔ ہمارے ایک بہت پیارے…

نروان ۔۔ ایک تجربہ

رشاد بخاری سماجی کارکن ہیں اور پاکستان میں دیر پا امن اور سماجی ترقی کے لئے کوشاں ہیں ۔ کئی سماجی تنظیموں سے وابستہ رہ چکے ہیں ۔پاکستان کے عصری مسائل پر نہ صرف گہری نظر رکھتے ہیں بلکہ ان کے حل کا ایک جامع خاکہ بھی تجویز کرتے ہیں ۔دنیا کے…

سائنس ۔۔ مسلم اور مغربی رویوں کا فرق

برنارڈ لیوس ایک معروف امریکی تاریخ دان اور سکالرہیں جو مشرق وسطیٰ پر ایک اتھارٹی سمجھے جاتے ہیں۔ مسلمانوں اور ان کی تاریخ پر گہری تنقید کی وجہ سے انہیں عام طور پر مسلم دانشور حلقوں کی طرف سے تنقید کا سامنا بھی رہا ہے تاہم ان کے کتابیں اور…

منافقت: ایک بدیہی حقیقت

منافقت ایک بدیہی حقیقت ہے جب تک ہم اپنے معیارات اور توقعات کو انسانی اور عملی سطح پر نہ لے کر آئیں۔ اور یہ معاملہ صرف مذہب تک محدود نہیں۔ ایک صاحب ہیں، جو دوستوں کے دوست اور دشمنوں کے دشمن ہیں۔ دین دار ایسے کہ کوئی سال ایسا نہیں گزرتا جس…

ایک پرہیز گار کا المیہ

جب بھی وہ نماز روزے کی پابندی اختیار کرتا ہے، کچھ ہی دنوں میں اس پر دوسروں کی اصلاح کا جذبہ غالب ہونے لگتا ہے۔ اسے اپنے محلے دار، دوست احباب، بہن بھائی، ماں باپ سب گنہگار ، جاہل اور جہنم کے گڑھے پر کھڑے ہوئے دکھائی دینے لگتے ہیں۔ ایک بزرگ…

تعمیر شخصیت اور معاشرہ سازی میں خوشامد کے اثرات

کہیں مبالغہ آرائی کا ذوق، خوشامد کا کلچر، خود شناسی سے اعراض، شعلہ بیانی سے لوگوں کا جذباتی استحصال ہمارے اور سچ کے درمیان دیوار نہ بن جائے۔ حق اور انصاف کی راہ کا روڑا نہ بن جائے ایک مولانا صاحب بہت مرنجان مرنج شخصیت کے مالک تھے۔ آپ  …

تعمیر شخصیت اور معاشرہ سازی میں خوشامد کے اثرات

آپ جہاں جاتے آپ کے نام کے ساتھ کچھ نئے القابات کا اضافہ ہو جاتا، خطیب بے بدل، مقرر شیریں بیاں، وارث علم نبوت، مصلح اعظم، شارح قران، محقق دوراں، نباض حقیقت، غرض حاشیہ آراوں نے آپ کے علم و فضل، تقوی و طہارت، اور فنی جوہر کے بیان میں اردو…

نفرت کرنےکافن

یہ دنیا نفرت سے بھری ہوئی ہے لیکن محض چند لوگ ہی جانتے ہیں کہ اچھی طرح نفرت کیسے کی جائے! ہم میں سے اکثر کی نفرت تخریبی انداز کی ہے۔ بطور فرد ہم باقاعدگی سے نفرت انگیز جذبات کا اظہار کرتے رہتے ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جو آپ سے محبت رکھے اس…

مذہب کے نام پر استحصال کی چند عام مثالیں

وہ مسلمان بھائی جو اکثریتی قوت کی بنیاد پر کسی غیر مسلم پڑوسی کے ساتھ ظلم یا زیادتی میں شریک ہوتے ہیں وہ قیامت کے روز شافعی محشر کا سامنا کیسے کریں گے جو ایک حدیث کے مطابق کسی بھی ظالم مسلمان کے خلاف غیر مسلم مظلوم کے مدعی بنیں گے۔ دنیا میں…

مالک مکان،موبائل اور مبدائے عشق

’’اچھا سنو ! بندے میں تین ‘کوالیٹز ’ہونی چاہئیں۔ نمبر ایک دولت مند ہو (اپنا پرسنل موبائل ہو) نمبر دو تھوڑا بے وقوف ہو اور نمبر تین ‘‘ٹھرکی’’ہو۔ چالاک نہیں ہونا چاہیے ویسے تو  مالکان  مکان کا وجود کسی بھی شہر کے ’’بے خانماں آباد’’ کرایہ…