گلگت بلتستان سے اسٹیٹ سبجیکٹ رُولز کا خاتمہ حکومت پاکستان نے نہیں کیا

پانچ اگست کو بھارتی حکومت کی جانب سے ریاست جموں کشمیر کی مخصوص حیثیت میں تبدیلی کے بعد گلگت بلتستان میں، بالخصوص نوجوان طبقے کی ظرف سے ایک بحث چھڑی ہوئی ہے کہ پاکستان نے گلگت بلتستان میں پہلے ہی SSR (سٹیٹ سبجیکٹ رولز) کو ختم کردیا تھا۔ اب…

ٹریفک حادثے اور ہمارے غیر ذمہ دارانہ رویے

گلگت  بلتستان بالخصوص بلتستان کی فضا اِن دنوں سوگوار ہے۔ سکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کو بابوسر کے علاقے گِٹی داس میں پیش آنے والے حادثے میں چھبیس قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہوا۔ جاں بحق ہونے والے مسافروں میں خواتین، بچوں کے ساتھ…

سیاحتی مرکز، جہاں ریسکیو اور ایمبولینس کی سہولیات نہ ہونے کے برابر

سکردو میں کئی اہم ادارے نہایت ہی کسمپر سی کے عالم میں کام کررہے ہیں۔ اگرچہ یہ اپنے شعبےکے اعتبار سے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں مگر حکام کی عدم توجہی کے باعث گویا یہ اس وقت آئی سی یو میں ہیں اور ان اداروں کی سانسیں اٹک رہی ہیں۔ جس ادارے کا…

گلگت بلتستان میں صحت کے شعبے کو درپیش مسائل

گلگت بلتستان میں عارضی بنیادوں پر کام کرنے والے ڈاکٹرز ایک بار پھر سروسز کی مستقلی کے لیے احتجاج کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ان ڈاکٹروں نے پہلے مرحلے میں گلگت، پھر سکردو میں پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان بھر میں 10 اسپیشلسٹ…

اہلِ سکردو کو کیا ہوگیا ہے؟

کچھ عرصہ پہلے سکردو میں آنے والے حکومتی ذمہ داران سے جب بھی  ملاقات ہوتی اُن کی جانب سے پہلا جملہ یہ سننے کو ملتا کہ ہمیں اس بات کا بہت افسوس ہے کہ سکردو اب پہلے والا  نہیں رہا۔ اُن کا یہ جملہ یقینا ََہمارے لئے غیر متوقع ہوتا اور ہم اس پر…

کشمیر پر دُنیا سے شکوہ بجا، مگر کچھ سوال اپنے آپ سے کرتے ہیں

بھارت کی جانب سے بھارتی آئین کے دفعات 370 اور 35A کو ختم کرتے ہوئے مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی لانے کے بعد خطے میں کشیدگی اپنے انتہا کو پہنچ گئی ہے۔ اس صورتِ حال میں پاکستان اور کشمیری عوام و قیادت کا رد عمل توقعات کے عین…

گلگت بلتستان کے تعلیمی اداروں میں میں اِی لرننگ منصوبوں کا آغاز

ایک وقت تھا جب گلگت بلتستان میں تعلیمی اداروں کا فقدان سب سے بڑا مسئلہ تھا۔ تب منتخب عوامی نمائندوں اور متعلقہ اداروں  کے حکام کی اولین ترجیح اس خطے میں تعلیمی ادارے کھولنا تھا، لیکن آج گلگت بلتستان میں کوئی چھوٹا سا علاقہ بھی ایسان ہیں…

بلتستان میں خوبانی میلہ اور اس پھل کی پیداوار کے رنگ

ان دنوں بلتستان میں خوبانی کا پھل پک کر تیار ہو رہا ہے۔ خوبانی بلتستان میں بکثرت  پائے جانے والے  جانے والے پھلوں میں سے ایک ہونے کے  ناطے یہاں کے لوگوں کی اکثریت کی زندگی میں کہیں نہ کہیں اس کا عمل دخل موجود ہے۔ بلتستان میں خوبانی کی اسی…

عیدالفطر کے موقع کی دلچسپ بلتی رسوم و روایات

بلتستان ماضی میں تبت خورد سے موسوم تھا۔ بہت عرصہ تک یہ خطہ لداخ و تبت کے ساتھ منسلک رہا۔ جس کے باعث یہاں کے رہن سہن اور رسوم و رواج اور روایات پر تبتی اثرات نمایاں ہیں۔ سولہویں صدی عیسوی میں یہاں اسلام ایرانی مبلغین جو کشمیر سے یہاں وارد…

بلتستان یونیورسٹی، خِطے کے روشن مستقبل کی ضامن

بلتستان یونیورسٹی، گلگت بلتستان بالخصوص بلتستان ڈویژن کے طلباء و طالبات کے لئے حکومت کی جانب سے ایک بڑا تحفہ ہے۔ سال2011ء میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سب کیمپس سے شروع ہونے والے اس تعلیمی ادارے نے 25 اگست 2017ء کو بلتستان یونیورسٹی کے…