’معرکہ پدم‘ کا ہیرو نہ رہا

’’ساب! چھوڑ آج بہتر سال بعد ہماری باتوں پر کون یقین کرتا ہے کہ ہم نے کس بے سرو سامانی کے عالم میں ایک ریاست کی منظم فوج کے ساتھ جنگ لڑی اور کامیابی حاصل کی۔ اِن واقعات کو بیان کرتے ہیں تو آج لوگ اس کو گھڑی ہوئی کہانی سمجھیں گے۔ کیونکہ یہ…

سکردو کے ترقیاتی کاموں میں رُکاوٹیں نہ ڈالی جائیں

بلتستان دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سمیت آٹھ ہزار میٹر سے بلند چار چوٹیوں، قطبین کے بعد بڑے گلیشئرز، دنیاکے بلند ترین سطح ِمرتفع دیوسائی اور دلفریب مناظر سے بھرپور وادیوں کی سرزمین ہونے کے ناطے دنیا بھر میں اس خطے کا ایک ممتاز نام…

برفباری میں نئے قوانین

کسی شہر میں ایک پولیس اہلکار کو یہ ٹاسک دیا گیا تھا کہ کہ اُس نے شام تک سو گاڑیوں کا چالان کرنا ہے۔ وہ کوشش کرتا رہا، مقررہ وقت ختم ہونے کو آیا مگر ایک سو چالان پورے ہونے کا نام نہیں لے رہے تھے۔ اِسی اثنا میں اسے ایک شخص نظر آیا جو ہاتھ میں…

سکردو میں ادبی سرگرمیاں

معروف طبیب اور شاعر و ادیب سید تقی عابدی نے پچھلے دنوں بلتستان کا مختصر دورہ کیا۔ سکردو میں ملک کے دیگر بڑے شہروں کے مقابلے میں زیادہ نہیں توکچھ کم ادبی سرگرمیاں بھی نہیں ہوتیں۔ ہر ہفتے ایسی کسی سرگرمی کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ایوانِ…

یومِ اقبال پر گلگت بلتستان کی نمائندگی

پچھلے دنوں حکومت پاکستان کی جانب سے اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد میں ’پانچ روزہ تقریبات بسلسلہ یومِ اقبال‘ منعقد ہوئیں۔ اِن تقریبات میں تصوّرات ِاقبال کے مختلف رنگ اُجاگر کرنے کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت…

نقوشِ بلتستان

محمد حسن حسرت کی علمی وادبی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ علمی خدمات کے تناظر میں فقط اتنا کہنا ہی کافی ہوگا کہ انہوں نے بلتستان میں فاصلاتی نظام تعلیم کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پلیٹ فارم سے صحیح معنوں میں متعارف کرایا اور اس نظام کے تحت…

چلیں، ہم متنازعہ ہی سہی

وزیراعظم عمران خان کے دورہ گلگت کے موقع پر اُن کی تقریروں میں گلگت بلتستان کے مستقبل کے تعین کے حوالے سے کوئی ذکر نہ ہونے پر یہاں کے لوگوں میں تشویش اور مایوسی پائی جاتی ہے۔ بھارت کی جانب سے لداخ کے نقشے میں تبدیلی کرنے اور گلگت بلتستان کو…

بلتستان کا ’پاری گاؤں‘، جہاں سسپلو سیب اور بدھ مت کے آثار ہیں

سسپلو سیب بالعموم پورے بلتستان اور بالخصوص پاری کھرمنگ کی دنیا بھر میں پہچان کا ذریعہ ہے۔ اب تک لوگ انفرادی سطح پر اس سیب کی مارکیٹنگ کرتے رہے ہیں جو ملک کے اندر محدود پیمانے پر تھی۔ ذایقہ، خوشبو اور جاذبِ نظر رنگت کے باعث یہ سیب خصوصی…

گلگت بلتستان میں غذائی قلت کے بڑھتے خدشات

سکردو میں حسب سابق اس سال بھی عالمی یوم خوراک اور غربت کے خاتمے کے عالمی دن خاموشی سے گزر گئے۔ محکمے کی بے حسی اور ناقص کا رکردگی کا نتیجہ ہے کہ یہ علاقہ جغرافیائی اعتبار سے رسک زون ہونے کے باوجود یہاں ابھی تک فوڈ سیکورٹی کے حوالے سے کوئی…

بلتستان میں مذہبی سیاحت کے مواقع

قدرت نے بلتستان کو جہاں دیگر بے پناہ خوب صورت مناظر سے نوازا ہے اور وہاں موجود بلند و بالا چوٹیوں کے باعث یہ خطہ دنیا بھر کے سیاحوں، کوہ پیمائوں اور مہم جوؤں میں مقبول ہے۔ اس کے ساتھ خطے میں مذہبی سیاحت کے بھی بڑے مواقع موجود ہیں۔ یہ سر…