دہشت گردی پر جامع کنونشن کے لیے ہندوستان کی کوششیں

رواں سال ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ہندوستان نے ایک بار پھر اقوام عالم پر زور دیا کہ وہ عالمی دہشت گردی پرجامع  کنونشن پر اتفاق رائے پیدا کریں۔1992 میں ہندوستان نے مجوزہ معاہدہ اقوام متحدہ میں پیش کیا جس کی رو سے دہشت…

تعلیم یافتہ دہشت گرد

عمومی تصور  یہ ہے کہ  شدت پسندی اور دہشت گردی غربت، جہالت اور بے روزگاری کی کوکھ سے جنم لیتی ہے۔ اس میں ملوث افراد دینی تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل طلبا ہوتے ہیں، جنہوں نے جدید تعلیمی اداروں کی شکل تک نہیں دیکھی ہوتی۔ یہ خود بھی دہشت گردی…

پاکستان کی سیاست میں مثبت تبدیلی کیوں نہیں آ رہی ؟

سابق وزیراعظم محمدنواز شریف کی نااہلی کے بعد  خالی ہونے والی نشست حلقہ این.اے120پر بیگم کلثوم نواز نے  مجموعی طور پر 61745 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یوں مسلم لیگ نون نے اس حلقے سے مسلسل چوتھی بار کامیابی حاصل کر کے جیت کی روایت کو…

عامر رانا کے ناول ‘سائے’ پر ایک نشت کا احوال

معروف صحافی ، تجزیہ نگار و ادیب  عامر رانا کے ناول 'سائے' پر حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کے زیر اہتمام جمعہ کی شب ایک نشت کا اہتمام کیا گیا. ہر دلعزیز دوست اور حلقے کے روح رواں معروف صحافی و ادیب احمد اعجاز کی پرخلوص اورمحبت بھری دعوت پر ہم…

دہشت گردی کی لہر، پس پردہ عوامل اور راہ حل !

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ یہ باہم مربوط حملے ایک دہائی سے پاکستان پر غیر ریاستی عناصر کی جانب سے مسلط کردہ جنگکا تسلسل ہیں جس میں پاکستان دشمن عناصر اپنے زر خرید ایجنٹوں ( پروکسیز ) کے زرئعے پاکستان کے معاشی، معا شرتی ، عدالتی، سیاسی اور…

لاہور حملہ اور دہشت گردوں کے ممکنہ اہداف ؟

دو درجن سے زائد انٹیلی جنس اداروں کا کا م بھی صرف الرٹ جاری کرنا ہے اور شاید دہشت گردوں کو کارروائی سے قبل گرفتار کرنے کے لیے ایک اور ادارہ بنانا ہو گا؟ سوموار کی شام مال روڈ لاہور پرچیئرنگ کراس کے مقام پر سرزمین پاک کو ایک مرتبہ پھر چند…