امریکہ: فائرنگ سے پچاس ہلاکتیں

امریکی شہر لاس ویگاس میں موسیقی کے ایک کانسرٹ پر فائرنگ سے کم از کم پچاس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے اس واقعہ کے بعد دو گھنٹے تک ہونے والے پولیس مقابلے میں ایک مبینہ حملہ آور قتل،جس کے بارے میں گمان ظاہر کیاجارہا ہے کہ…

سابق وزیراعظم کی پیشی اورریاست میں ریاست ہونے کا شور۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف پیر دو اکتوبر کو دوسری مرتبہ احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اُن پر فرد جرم تو عائد نہیں کی گئی لیکن نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز کے علاوہ سابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدر کے نا قابل…

ممبئی میں ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے ہلاکتیں

بھارت کے اقتصادی مرکز ممبئی میں جمعے کو ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے گئے۔ حکام کے مطابق جس وقت بھگدڑ مچی تو اس وقت بڑی تعداد میں لوگ وہاں موجود تھے اور تیز بارش بھی ہو رہی تھے۔ عینی شاہدین کا کہنا…

خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت، کیا سعودی عرب بدل رہا ہے؟

خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت، کیا سعودی عرب بدل رہا ہے؟ سعودی عرب کے بادشاہ نے ایک شاہی فرمان میں کہا ہے کہ ملک میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے لیکن اس کا اطلاق آئندہ سال کے وسط سے ہو گا۔ سعودی عرب میں قانون کے مطابق خواتین…

ملک سے باہر بیٹھ کر تنقید کرنے والوں کو جنرل باجوہ کا پیغام

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک ویڈیو پیغام میں کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ بعض لوگ بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان توڑنے کی بات کرتے ہیں اور اُنھوں نے متنبہ کیا کہ ایسے افراد جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا…

نواز شریف کی واپسی اور احتساب عدالت میں پیشی

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے وطن واپسی کے بعد منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اور اب اُن پر فرد جرم دو اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔ نواز شریف سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت پیش ہوئے لیکن کچھ ہی منٹ بعد عدالت میں…

مشرف کا زرداری پر الزام

پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے حزب مخالف کی ایک بڑی جماعت پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ بے نظیر بھٹو اور اُن کے بھائی مرتضٰی بھٹو کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ سابق صدر کا یہ دعویٰ اُس الزام…

نواز شریف کے ورانٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اور اُن بیٹوں حسن اور حسین نواز کے خلاف احتساب عدالت میں مقدمات کی سماعت جاری ہے لیکن تاحال نواز شریف یا اُن کے بچے احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ قومی احتساب بیورو ’نیب‘ نے منگل کو ہونے والی سماعت کے…

ایران کے جوہری معاہدے سے متعلق خدشات کیوں؟

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے رواں ہفتے ماسکو کا دورہ کیا جہاں اُنھوں نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوورف کے علاوہ صدر ولادیمر پوٹن سے بھی ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں کے بعد دونوں ممالک کی طرف سے کہا گیا کہ تمام فریق جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ…

انصار الشریعہ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ’’انصار الشریعہ پاکستان‘‘ نامی شدت پسند تنظیم پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس تنظیم کا نام حال ہی میں منظر عام پر آیا اور رواں ماہ کے اوائل میں ایم کیو ایم پاکستان کے ایک مرکزی رہنما…