اقبال کا ’سلطانی جمہور‘ کا دور کب آئے گا ؟

اقبال کا ایک سہانا خواب سلطانیء جمہور سے عبارت ہے۔ اُنھوں نے بڑے اعتماد کے ساتھ ہمیں خدا کا یہ فرمان سُنایا تھا: سلطانیء جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقشِ کہن تم کو نظر آئے مٹا دو   گویا سلطانیء جمہور کی آمد اس بات سے مشروط تھی کہ ہم نقوشِ کہن…

مادرِ ملّت کو دیکھا بھی اور سُنا بھی

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب فیلڈ مارشل ایوب خان کے مسلط کردہ بنیادی جمہوریت کے غیر جمہوری نظام کے تحت صدارتی انتخابات کی مہم زوروں پر تھی- اِس الیکشن مہم کے دوران جب میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرنے کی خاطر مادرِ ملت کے تلہ گنگ سے گزرنے کی…

پاکستان میں توحید پرست معاشرے کا خواب

پاکستان کے نامور مفکر پروفیسر فتح محمد ملک کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔آپ کم و بیش نصف صدی سے تعلیم و تدریس سے وابستہ ہیں ۔قائد اعظم یونیورسٹی ،کولمبیا یونیورسٹی نیویارک،یونیورسٹی آف ہائیڈل برگ اور ہمبولٹ یونیورسٹی برلن جرمنی اور سینٹ پیٹرز…

مسلم شمیم کا قصۂ چہاردرویش

کلکتہ میں ۱۹۴۸ کی کانفرنس میں پاکستان کی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا جو سراسر غلط اقدام تھا۔ پاکستان کی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کا فیصلہ پاکستان کے بعد پاکستان کے کسی شہر میں یہاں کے پارٹی ممبروں کی کانفرنس میں ہونا چاہیے تھا۔ سید…

تُو عرب ہو یا عجم ہو ، تیرا لا الٰہ الّا

قطر کی حکومت اور قطر کے عوام چونکہ فلسطینیوں کی تحریکِ آزادی کے حامی ہیں اس لیے انھیں خلیج کے ان پانچ ممالک سے دیس نکالا دے دیا گیا ہے۔ ایران کا قصور بھی یہی ہے۔ جاننا چاہیے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی اور سعودی شاہ سلمان کی قیادت…

(احمد ندیم قاسمی سے پہلی ملاقات(آخری حصہ

ہم ایک دوسرے کی اٹوٹ رفاقت پر ہمیشہ نازاں رہے مگر وفات سے فقط چند ماہ پہلے فیض احمد فیض پر میرے ایک مضمون نے اُنہیں وقتی طور پر رنجش میں مبتلا کر دیا تھا۔ ہم ایک دوسرے کی اٹوٹ رفاقت پر ہمیشہ نازاں رہے مگر وفات سے فقط چند ماہ پہلے فیض احمد…

(احمد ندیم قاسمی سے پہلی ملاقات(دوسرا حصہ

احمد ندیم قاسمی سے میری پہلی ملاقات سے ہمارے درمیان ایک ایسی رفاقت کا آغاز ہوا جو زندگی بھر قائم رہی اور اب جب احمد ندیم قاسمی کا جسمانی وجود آنکھوں سے اوجھل ہو چکا ہے یہ رفاقت بہ اندازِ دگر جاری ہے۔ بی اے کا امتحان دینے کے بعد میں نے اپنے…

احمد ندیم قاسمی سے پہلی ملاقات

ماں کی گود ندیم کی وہ پہلی درسگاہ تھی جہاں اُن کے غیر ت و حمیّت ، نیکی اور پاکیزگی ، مادی غربت کے عالم میں روحانی ثروت مندی کے سے انسانی جوہروں نے جِلا پائی۔ احمد ندیم قاسمی سے پہلی ملاقات میری زندگی کی خوشگوار ترین حیرت کا سبب بنی۔ یہ آج…

تصورِ پاکستان کا نِت نیا بیانیہ:خلیفہ عبدالحکیم یادگاری خطبہ(آخری حصہ)

ضیاءالحق اقبال کے تصور کے برعکس اسلام پر عرب ملوکیت کی چھاپ کو اور گہرا اور مزید نمایاں کرنے کا اہتمام کرنے میں منہمک رہے۔ اِس نئے سیاسی بیانیہ کی رُو سے اس طرح کا سوال اُٹھانا سرے سے ممکن ہی نہ رہا- اِس کے برعکس دُنیا میں سرمایہ پرستی کے…

تصورِ پاکستان کا نِت نیا بیانیہ:خلیفہ عبدالحکیم، یادگاری خطبہ

 لیاقت علی خاں نے دورہ امریکہ کے دوران اِس حقیقت کو بہ اعادہ و تکرار بیان کیا کہ دنیا اِس وقت دو کیمپوں میں بٹی ہوئی ہے، سرمایہ پرست کیمپ اور اشتراکی کیمپ، پاکستان اِن دو میں سے کسی ایک بھی کیمپ کا مقلّد نہیں ۔ حیدر آباد دکن میں جب عثمانیہ…