قائداعظم کی رحلت اور کچھ تلخ حقائق

قائداعظم محمد علی جناح کے آخری ایام بھی خاصے متنازعہ حقائق سے دوچار رہے ہیں۔ یہ حقائق اتنے تلخ ہیں کہ محترمہ فاطمہ جناح کی کتاب ’’میرا بھائی‘‘ کے دو صفحے کتاب سے اس لیے حذف کردیئے گئے کہ اس سے پاکستان کی سالمیت کو خطرہ لاحق تھا۔ یہ صفحے حذف…

محمد خان جونیجو باغی وزیراعظم یا جمہوری

محمد خان جونیجو کو ایک انقلابی سیاست دان کہا جائے یا غیر سیاسی سیاست دان، باغی سیاست دان، مصلحت پسند سیاست دان، جمہوری سیاست دان ،مسلم لیگیوں کی بے وفائی کا شکار سیاست دان یا جو بھی کہا جائے مگرمحمد خان جونیجو نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں…

سابق وزیراعظم خواجہ ناظم الدین اور انکی نا اہلی: ایک تاریخی پس منظر

سابق وزیراعظم نواز شریف کو عدالتِ عظمیٰ نے اپنے ایک فیصلے کے تحت معزول کردیا۔ پاکستان کے اکثر میڈیا گروپس کے ٹی وی چینلز اور اخبارات میں انھیں سابق وزیراعظم لکھا جاتا ہے اور اسی لقب سے پُکارا جاتا ہے۔ لیکن ایک ،دومیڈیا گروپ انھیں اپنے ہر…

پاکستان کا یومِ آزادی 14 یا15 اگست

انڈین انڈیپینڈنس بل جو 4جولائی 1947 کو متعارف کرایا گیا تھا ،15 جولائی 1947کو قانون بن گیا، جس کے مطابق انڈیا اور پاکستان 14اور 15اگست کی درمیانی شب ایک آزاد مملکت کے طور پر وجود میں آئے یہ غالباً 2002کی بات ہے جب ہم حیدرآباد میں تھے۔HRCP …

ایک تختی بلاول کے لئے

تھوڑی دیر آنکھ اس وقت لگ جاتی جب سنگ مرمر پر چینی اور ہتھوڑی کے ذریعے لکھائی شروع کرتے ہیں تو اس میں اتنی موسیقیت اور لے ہوتی ہے کہ نیند خود بخود آنکھوں میں اتر جاتی ہے۔ یہ دکانیں ہر نوع کے سنگ تراشی کے نمونے تیار کرتے ہیں لیکن ان میں زیادہ…

کیا مولانا ابوالاعلیٰ مودودی پاکستان کے مخالف تھے؟

یوں تو وہ عورت کی حکمرانی کے خلاف تھے لیکن انھوں نے ایوب خان کے مقابلے میں محترمہ فاطمہ جناح کی حمایت کی تھی مولانامودودی کا نام پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسے سیاستدان اور عالم دین کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کہ جن کے نظریات کے بارے…

کراچی کے یہودی(حصہ اوّل)

یہودیوں کی کراچی میں موجودگی کے حوالے سے محمودہ رضویہ اپنی کتاب ”ملکہ مشرق“ کے صفحہ نمبر 146 پر لکھتی ہیں کہ :یہودی لارنس کوارٹر میں آباد ہیں۔ ملازم پیشہ اور عرفِ عام میں بنی اسرائیل کہلاتے ہیں۔ ذبیحہ اپنا الگ کرتے ہیں۔ اُن کی ایک ہیکل اور…

کراچی کے یہودی -(حصہ دوم)

ایک دن فیس بک پر ایک پاکستانی یہودی نوجوان نے ہمیں ایک طویل فہرست ارسال کی جس میں کراچی میں بسنے والے یہودیوں کے نام تھے اور وہ ان کی بابت جاننا چاہتے تھے، خصوصاً ان کی قبروں کے کتبوں کے حوالے سے۔ ہم نے اس سے صرفِ نظر کیا کیوں کہ ہمارا کام…

پاکستان کا پہلا جلاوطن ہندو

حشمت ٹہلرام کو پیار سے حشو پکارا جاتا تھا۔ وہ پاکستان کے غالباً پہلے سیاسی کارکن تھے جنھیں 1949 میں زبردستی جلا وطن کیا گیا۔ حشو جی ایم سید کے علاوہ شیخ ایاز کے دوست تھے یوں تو پاکستان کی سیاسی تاریخ جلاوطنیوں سے بھری پڑی ہے لیکن ان میں…

جنرل ضیاءاور جبڑا چوک

جنرل ضیاءکو اُن کے حامی مرد مومن، مردِ حق کہتے ہیں، جبکہ ضیاءکے مخالفین کی رائے اس کے بلکل برعکس ہے۔ مخالفین ضیاءکی ذات کے حوالے سے کیا کیا نعرے لگاتے ہیں اور انہیں کِن الفاظ سے یاد کرتے ہیں یہ ناقابل بیان ہے جنرل ضیاءکو اُن کے حامی مرد…